پال[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ سوکھی گھاس یا بھوسہ وغیرہ جس میں آم یا دوسرے گدرے پھلوں کو رکھ کر پروردہ کیا یا پکایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ سوکھی گھاس یا بھوسہ وغیرہ جس میں آم یا دوسرے گدرے پھلوں کو رکھ کر پروردہ کیا یا پکایا جاتا ہے۔